Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پیرالل اسنوبورڈنگ میں جرمنی کے اسٹیفن نے ٹائٹل جیت لیا

پیرالل اسنوبورڈنگ میں جرمنی کے اسٹیفن نے ٹائٹل جیت لیا
March 4, 2018

ترکی (92 نیوز) ترکی میں ہونے والا پیرالل اسنو بورڈنگ ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ۔ اسنو بورڈرز کی شاندار پرفارمنسز نے خوب رنگ جمایا ۔
ٹھنڈا ٹریک بھی شرکا کی گرمجوشی کم نہ کر پایا ۔ مردوں کیساتھ خواتین نے بھی زبردست ایکشن دکھائے ۔
ویمنز مقابلوں میں روس کی بائیکوا نے اولمپک چیمپئن ایسٹر لیڈیکا کے ارمان خاک میں ملا دیے ۔
مینز کیٹیگری کے فائنل میں جرمنی کے اسٹیفن اٹلی کے ایڈون کے مدمقابل ہوئے ۔ جرمن اسنوبورڈرز نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میدان مار لیا ۔