Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پہلے کاروباری روز ہی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

پہلے کاروباری روز ہی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) پہلے کاروباری روز ہی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔

کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوگیا، ڈالر قیمت کمی کے بعد 173 روپے 61 پیسے ہوچکی ہے۔