Saturday, July 27, 2024

پہلی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار کی کامیاب پرواز

پہلی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار کی کامیاب پرواز
April 25, 2017
  نیویارک (ویب ڈیسک)دو امریکی بھائیوں کی  پروٹو ٹائپ فلائنگ کار پر پہلی کامیاب پروازجسے کٹی ہاک فلائر کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ اڑن کھٹولا پندرہ فٹ کی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے اور اسے خصوصی طور پر پانی کے اوپر پرواز کے لیے تیار کیا گیا ہے۔