Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پہلا ٹی 20 : پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی 20 : پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ
July 30, 2015
کولمبو(92نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔