Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پہلا ٹی ٹوئنٹی : پروٹیز نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی : پروٹیز نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا دی
October 2, 2015
دھرم شالہ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی سورموں کو سات وکٹوں سے دھول چٹا دی ۔ تفصیلات کےمطابق دھرم شالہ گراونڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے اپنی ہوم گراونڈ کا فائدہ خوب اٹھایا اور روہت شرما کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو 200رنز کا بڑا ٹارگٹ دیا ۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے ہاشم آملہ اور ڈی ویلیئر نے پر اعتماد بیٹنگ کا آغاز کیا ۔ جنوبی افریقہ نے 19.4اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔