Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پہلا ون ڈے : پروٹیز نے گھر کے شیروں کی درگت بنادی

پہلا ون ڈے : پروٹیز نے گھر کے شیروں کی درگت بنادی
October 11, 2015
کانپور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو پانچ رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کےمطابق بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کانپور میں کھیلا گیا، مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  تین سو تین رنز بنائے، کپتان اے بی ڈویلیئرزنے چھے چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ایک سو چار رنز ناٹ آؤٹ کی عمدہ اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی  ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں پر  دو سو اٹھانوے رنز بنا سکی روہت شرما کے ایک سو پچاس رنز بھی بھارتی ٹیم کے کسی کام نہ آئے۔ جنوبی افریقہ کے عمران طاہر اور ربادا نے دو دو بھارتی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پروٹیز کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔