پہلاٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ہرارے(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔