پھول نگر: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ،پولیس کی فائرنگ سے 2ڈاکو پار
![پھول نگر: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ،پولیس کی فائرنگ سے 2ڈاکو پار](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/04/encounter1.jpg)
پھول نگر(92نیوز)پھول نگر کے علاقے سرائے چمبا میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی فیکٹری کا سکیورٹی گارڈجاں بحق ہوگیا ہے ۔
دوسری طرف پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے ،
پولیس ذرائع کےمطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونےکی بھی اطلاعات ہیں ۔