Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پھول نگر: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ،پولیس کی فائرنگ سے 2ڈاکو پار

پھول نگر: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ،پولیس کی فائرنگ سے 2ڈاکو پار
April 27, 2016
پھول نگر(92نیوز)پھول نگر کے علاقے سرائے چمبا میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی فیکٹری کا سکیورٹی گارڈجاں بحق ہوگیا ہے ۔ دوسری طرف پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے ، پولیس ذرائع کےمطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونےکی بھی اطلاعات ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔