Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پھولن دیوی 2ڈکیتوں سمیت گرفتار

پھولن دیوی 2ڈکیتوں سمیت گرفتار
April 10, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی پولیس نے ملیر سے پھولن دیوی سمیت2 ڈکیت گرفتار کرلئے۔ خاتون ڈکیٹ گینگ میں2  مرد بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے کراچی پولیس نے آج خاتون ڈاکو کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ،ملزمہ ملیر کے علاقے میں پھولن دیوی کے نام سے مشہور تھی ۔ پھولن دیوی ڈکیت گینگ کے قبضے سے چھینی گئی کار اور اسلحہ بھی برآمد ہواہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بیس سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔