Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پھولنگر : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

پھولنگر : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک
April 12, 2016
پھولنگر(92نیوز)پھول نگر  کے علاقے جمبر میں  مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی  کے مطابق ڈاکو جمبر کے علاقے میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو مارے گئے، پولیس نے    تین موٹر سائیکل،  ایک کلاشنکوف، ایک پستول تراسی ہزارا روپے اور  دیگر مسروقہ سامان برآمد کر کےلاشیں  ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دی ہیں  ۔