پھر ثابت ہو گیا پلوامہ حملہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش تھی ، شہریار آفریدی

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا پھر ثابت ہو گیا کہ پلوامہ حملہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش تھی۔
شہریار آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ پلوامہ اٹیک کا مقصد پاکستانی اور کشمیری حریت کارکنان اور آزادی پسندوں کو اس اٹیک کا مورد الزام ٹھہرانا تھا۔ بھارتی انٹیلیجنس کی پاکستان مخالف ایجنڈوں پر کارروائی ہے نقاب ہو گئی۔
Again proved that
#PulwamaAttack
was an inside job orchestrated by Indian intelligence to blame #Pakistan
& Kashmiri Freedom Fighters. #ArnabGate
is second expose after EU Disinfo Lab which also exposed the filthy
face of Indian intelligence to blame Pakistan. Modi regime exposed pic.twitter.com/fSL7LGogIV
ڈس انفو لیب رپورٹ کے بعد اب ارناب گیٹ نے بھی بھارتی انٹیلیجنس کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا۔
رہنما ق لیگ مونس الہٰی نے کہا بھارت نے پلوامہ میں اپنے 40 فوجی خود مروائے۔
بھار تی پلو امہ
ڈرامہ کا بھید کھل گیا۔ پاکستان کو بدنام کرنے کے لۓ بھارت نے پلوامہ میں
اپنے 40 فوجی خود مرواۓ۔ مودی کے پالتو بھار تی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی
کا واقعہ سے پہلے کی پکڑی گئ واٹس ایپ گفتگو میں انکشاف۔#ArnabGoswami
#PulwamaAttack
بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کا واقعہ سے پہلے کی پکڑی گئی واٹس ایپ گفتگو میں انکشاف ہے۔