Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پچاس ہزار بگٹی نوجوان  بھارت سے جنگ کرنےکیلئے تیار ہیں : شاہ زین بگٹی

پچاس ہزار بگٹی نوجوان  بھارت سے جنگ کرنےکیلئے تیار ہیں : شاہ زین بگٹی
September 25, 2016
کوئٹہ (92نیوز)جہاں ایک طرف بدمست بھارت کی جنگی دھمکیوں کے باعث پوری قوم متحدہوئی  ہے وہیں بلوچ رہنمابھی کسی سے پیچھے نہ رہے،شاہ زین بگٹی نےکہا ہےکہ پاکستان ہمارامادروطن ہےبھارت سےڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین بگٹی نےکہاکہ پاکستان کےلیےہرقسم کی قربانی دینےکےلیےتیارہیں،بھارت سےجنگ کی صورت میں  پچاس ہزار بگٹی نوجوان بھی تیارہیں۔ کشمیرکی آزادی کی خاطربھارت سےٹکراجائیں گے،ان کا کہناتھا کہ ہمارےقدم  آگےجائیں گےپیچھےنہیں،بھارت کوواضح کردیناچاہتاہوں ہم کمزورریاست نہیں ہےقبائلیوں نےہمیشہ سرحدوں کی حفاظت کی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔