Wednesday, November 30, 2022

پچاس سالہ امریکی پاپ سٹار جینٹ جیکسن کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پچاس سالہ امریکی پاپ سٹار جینٹ جیکسن کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی پاپ سٹار جینٹ جیکسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش۔ تفصیلات کے مطابق جینٹ جیکسن نے 2012میں ارب پتی قطری بزنس مین وسام المنا سے شادی کی تھی۔

امریکی پاپ سٹار جینٹ جیکسن کی عمر پچاس سال ہے اور یہ ان کی پہلی اولاد ہے۔ میاں بیوی نے بچے کا نام عیسیٰ المنا رکھا ہے۔