Thursday, September 19, 2024

پٹیالہ گھرانے کے چشم وچراغ اسدامانت علی خان کی  آٹھویں برس

پٹیالہ گھرانے کے چشم وچراغ اسدامانت علی خان کی  آٹھویں برس
April 8, 2015
لاہور(انٹرٹینمنٹ ڈیسک)سروں سے دل میں گھر کر جانے والے پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ گلوکار اسد امانت علی خان کی  آج آٹھویں برسی ہے۔ اسد امانت علی خان  کا تعلق پٹیالہ گھرانے سے ہے انہوں نے  دس برس کی عمر میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیااور ایف اے کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد موسیقی کو ہی پیشہ بنالیا جس کے بعد وہ موسیقی کی دنیامیں نام بناتے چلے گئے ۔ انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔ وہ دوہزار سات میں علاج کے سلسلے میں لندن گئے جہاں وہ آٹھ اپریل کو دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔