اسلام آباد ( 92 نیوز ) غربت کی چکی میں پسی عوام کیلئے معمولی سا ریلیف فراہم کر دیا گیا ۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ۔
ردو بدل میں پٹرول 2 روپے 7 پیسے سستا کرنے کا اعلان کیا گیا جب کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی دو روپے کی کمی کی گئی ۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت 65 روپے 30 پیسے پر برقرار رکھی ۔