Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایہ 5 فیصد بڑھادیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایہ 5 فیصد بڑھادیا
January 1, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے  ہیں ۔  گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے پانچ فیصد بڑھا دیے ۔

کرایوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا ۔ گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا ۔