Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پوکے مون گیم اب بہترصحت کا ذریعہ بن گئی

پوکے مون گیم اب بہترصحت کا ذریعہ بن گئی
July 9, 2017

لاہور(ویب ڈیسک) پوکے مون گیم اب انسانوں کی صحت کیلئےبہتر ثابت ہونے لگی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق ایک سال قبل لانچ ہونے والی مشہور گیم پوکیمون کی وجہ سے جہاں ناخوشگوار واقعات پیش آئے تھے وہیں اب اس کے صحت پر مثبت اثرات بھی سامنے آئے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ پوکیمون گیم نے لوگوں کو صوفوں سے اٹھا کو انہیں چلنے پر مجبور کر دیا ہے تا کہ وہ نئے نئے پوکیمون کو تلاش کرسکیں۔ گیم نے لوگوں کو پارک اور سڑکوں کے چکر لگانے پر مجبور کردیا۔