Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پوکیمون گیم کے بعد ،،نو مینز اسکائی ،،ویڈیو گیم دھوم مچانے کو تیار

پوکیمون گیم کے بعد ،،نو مینز اسکائی ،،ویڈیو گیم دھوم مچانے کو تیار
August 12, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)پوکیمون گواسمارٹ فون گیم کی عوامی مقبولیت کے بعد نو مینز اسکائی نامی گیم کے مداحوں کی سوچ پر چھائی ہوئی ہے  ۔ جنوبی انگلینڈ میں پندرہ رکنی ٹیم کی تیار کردہ گیم میں لامتناہی  کہکشاؤں کی تسخیر کیلئے کسی فرد کو پانچ سوسے زیادہ  سال   لگ سکتے ہیں۔