Monday, October 3, 2022

پوپ فرانسس نے تحفے میں ملنے والی کار عطیہ کردی

پوپ فرانسس نے تحفے میں ملنے والی کار عطیہ کردی

ویٹی کن سٹی ( 92 نیوز ) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو انتہائی قیمتی لمبورگنی کار تحفے میں دی گئی ۔ گاڑی کے خصوصی ایڈیشن کی قیمت دو کروڑ روپے سے زائدہے ۔
پوپ نے بیش قیمت تحفے کو عطیہ کردیا ۔ کار کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم دنیا بھر میں مختلف فلاحی کاموں پر خرچ کی جائے گی ۔