Thursday, February 2, 2023

پولینڈ ،فائر فیسٹیول میں منچلوں کی پرفارمنس کی دھوم

پولینڈ ،فائر فیسٹیول میں منچلوں کی پرفارمنس کی دھوم
پولینڈ ( 92 نیوز)دنیا میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں  جو اپنی عجیب و غریب حرکات اور کارناموں کی بدولت سب کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ پولینڈسے تعلق رکھنے والا ایک منچلا بھی کچھ ایسا ہی کر گیا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ پولینڈ کےشہر اوسٹراڈو میں ہونے والے تیرہویں فائر فیسٹیول میں شریک اس شخص نے  آگ کے ساتھ بنا خوف و خطر ایسی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کہ  دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔