Monday, February 26, 2024

پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کی موت کوحادثہ قراردے دیا

پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کی موت کوحادثہ قراردے دیا
April 14, 2018
چیچہ وطنی ( 92 نیوز ) پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کی موت کوحادثہ قراردے دیا، پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق شواہد کے مطابق نور فاطمہ سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی اور  ڈی این اے رپورٹ میں بھی زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔