Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پولیس مقابلے میں ملافضل اللہ کے قریبی ساتھی سمیت 9ہلاک:ایس ایس پی ملیر

پولیس مقابلے میں ملافضل اللہ کے قریبی ساتھی سمیت 9ہلاک:ایس ایس پی ملیر
April 9, 2015
کراچی(92نیوز)تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے قریبی ساتھ کمانڈر زبیر  سمیت 9دہشتگرد کراچی پولیس اور سندھ رینجرز  سے مقابلے میں ہلاک ہوگیا ۔ کمانڈر زبیر شوال میں ڈرون حملے میں زخمی بھی ہوا تھا اور وہاں سے بھاگ کر کراچی میں آکر رہنے لگا تھا جو آج پولیس مقابلے میں اپنے انجام مو پہنچ گیا ۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سہراب گوٹھ میں آج ہونے والے پولیس مقابلے میں چار ملزمان اپنے انجام کو پہنچ گئے ۔ ان ملزمان میں تحریک طالبان کے امیر ملافضل اللہ کے قریبی ساتھی کمانڈر زبیر بھی اپنے انجام کو  پہنچ گیا ۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے کیماڑی کے علاقے میں ریڈ کے دوران 5دہشتگردوں کو ٹھکانہ لگایا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔