Saturday, July 27, 2024

پولیس سے مطمئن ہیں ،بچی کے کیس پر سیاست نہ کی جائے، والد ننھی عاصمہ

پولیس سے مطمئن ہیں ،بچی کے کیس پر سیاست نہ کی جائے، والد ننھی عاصمہ
February 5, 2018

پشاور ( 92 نیوز ) پشاور میں ننھی عاصمہ کے معاملے پر بچی کے والد کا کہنا ہے کہ میں پولیس سے مطمئن ہوں ۔ بچی کے کیس پر سیاست نہ کی جائے ۔

مقتول عاصمہ کے والد نے کہا کہ مردان کے ناظم نے کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی ہے ۔ باز نہ آئے تو راست اقدام اٹھائیں گے ۔

گوجر گڑھی میں فرانزک رپورٹ آنے کے بعد لواحقین نے سینکڑوں لوگوں کیساتھ ریلی نکالی ۔