پولیس اہلکاروں نے نابینا افراد کو گاڑیوں میں بھر کر ہوٹل منتقل کر دیا

لاہور(92نیوز)پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے ایک بار پھر نابینا افراد پر دھاوا بول دیا۔
سادا کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکارمیٹرو ٹریک پر بیٹھے مظاہرین کو زبردستی اٹھا کر لے گئے پولیس اہلکاروں نے نابینا افراد کو گاڑیوں میں بھر کر ہوٹل منتقل کر دیا ۔