Tuesday, September 17, 2024

پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں 27مشتبہ افرادگرفتار

پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں 27مشتبہ افرادگرفتار
October 9, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کےمختلف علاقوں سےسرچ آپریشن کےدوران27 مشتبہ افرادکوحراست میں لےلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں پولیس اوررینجرزکی جانب سےجرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پرمنگھوپیرکےعلاقےمحمدگوٹھ اورسلطان آبادمیں سرچ آپریشن کیاگیا،اس دوران علاقےکوسیل کرکےگھرگھرتلاشی لی گئی اورتئیس مشتبہ افرادکوحراست میں لےلیاگیا قبل ازیں قانون نافذ کرنےوالےادارےنےپولیس کےساتھ ملکرلانڈھی فیوچرکالونی میں ٹارگٹڈآپریشن کیااورچارمشتبہ افرادکوحراست میں لےلیا۔