Monday, October 3, 2022

پورے کوئٹہ میں ایک بھی کنٹینر نہیں لگایا، لیاقت شاہوانی

پورے کوئٹہ میں ایک بھی کنٹینر نہیں لگایا،  لیاقت شاہوانی
کوئٹہ (92 نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی پورے کوئٹہ میں ایک بھی کنٹینر نہیں لگایا نہ ہی کسی کارکن کو گرفتار کیا۔ ترجمان لیاقت شاہوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم قائدین کو بلٹ پروف گاڑیاں بھی دی ہیں۔ انہوں نے مزید بولے امن و امان کی خاطر یہ جلسہ ملتوی کردیا جاتا تو کون سی آفت آجاتی، تھریٹ الرٹ کے خاتمے کے بعد آپ دس جلسے کرلیتے۔