Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پوری قوم جانتی ہے شوگر مافیا کا سرغنہ شریف خاندان ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

پوری قوم جانتی ہے شوگر مافیا کا سرغنہ شریف خاندان ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز
May 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ پیغام میں کہا شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کیا۔ دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1263723442580447233?s=20 سینیٹر شبلی فراز نے کہا عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کیلئےہے۔ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔