Sunday, October 2, 2022

پورا ملک مستعفی ہو جائے ، خان صاحب کی باری نہیں آئیگی ، احسن اقبال

پورا ملک مستعفی ہو جائے ، خان صاحب کی باری نہیں آئیگی ، احسن اقبال

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چاہے پورا ملک مستعفی ہوجائے،خان صاحب کی باری نہیں آئے گی ۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے دھرنے نے پہیہ جام کی کوشش کی تھی ۔ پی ٹی آئی چیئرمین ابھی تک ناکامی کا غم نہیں بھولے۔
احسن اقبال نے پریس کانفنرس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ تیز رفتار ترقی نے پھر دشمنوں کی نیندیں حرام کردیں ۔ سازشوں کا مقصد امن اور معیشت بگاڑنا ہے۔