Friday, September 30, 2022

پن بجلی کے نئے ٹیرف کی سفارش کر دی گئی

پن بجلی کے نئے ٹیرف کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اب پن بجلی پیسوں مین نہیں روپوں میں پیدا ہو گی ۔
نئے منصوبوں کیلئے نئے ٹیرف کی سفارش کر دی گئی ۔ کوہالہ کیلئے 10 روپے 23 پیسے فی یونٹ تجویز کیا گی اہے ۔
منصوبہ 1124 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا ۔ دریائے جہلم پر تعمیر منصوبے پر 200 ارب روپے لاگت آئے گی۔
نیپرا نے ٹیرف سے متعلق فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔