پنکج ایڈوانی اپنے اعزاز کے دفاع میں کامیاب
کراچی(92نیوز)بھارت کے پنکج ایڈوانی نے ورلڈ سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، جبکہ ویمن ٹائٹل ہانگ کانگ کی اون ژی کے نام رہا ۔
تفصیلات کےمطابق بھارت کے پنکج ایڈوانی نے ورلڈ سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی،کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں چین کے یان بنگتاؤ کو دو کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست۔
ویمن ٹائٹل ہانگ کانگ کی اون ژی کے نام۔