Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پندرہ ہزار افراد کی شاندار ڈانس پرفارمنس

پندرہ  ہزار افراد کی شاندار ڈانس پرفارمنس
July 22, 2018
فلپائن ( 92 نیوز) فلپائن میں ہزاروں ا فرادنے بیک وقت دلچسپ ڈانس پرفارم کر کے عالمی ریکارڈبنا ڈالا۔ فلپائن میں 15ہزار230ڈانسرز نے قطارمیں جوڑوں کی صور ت میں کھڑے ہو کر 5کلو میٹر لمبی چار قطاریں بنائیں اور خوب انجوائے کرتے ہوئے سامبا ڈانس کیا ۔ تما م جوڑوں نے ایک ساتھ مل کر سامبا ڈانس پرفارمنس پیش کی اور دیکھنے والوں کو بھی اپنے ساتھ جھومنے پر مجبور کر دیا۔