Monday, August 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

پندرہ غیر ملکیوں سمیت 36پاکستانیوں کو حدیدہ سے نکال لیا گیا

پندرہ غیر ملکیوں سمیت 36پاکستانیوں کو حدیدہ سے نکال لیا گیا
April 6, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان بحریہ کے جہاز شمشیر یمن میں پھنسے ہوئے 12 بچوں سمیت پاکستان کے 36 اور 15 غیر ملکی شہریوں ، کے کامیاب انخلاء کے بعد جبوتی لئے روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی شہریوں میں چار بنگلہ دیشی ، دو رومانیہ اور یمن سے ہر ایک ، قطر سے تین اور ایتھوپیا ، جرمنی ، فلپائن اور برطانیہ سے ایک ایک شامل ہیں. دفترخارجہ کے مطابق پی این ایس شمشیر کل جبوتی پورٹ پر پہنچ جائے گا۔ وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کے مطابق 12پاکستانی کل لاہور پہنچ جائیں گے۔