Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پنجگور : ایرانی سکیورٹی فورسز کی سرحدی خلاف ورزی ، ایک پاکستانی جاں بحق

پنجگور : ایرانی سکیورٹی فورسز کی سرحدی خلاف ورزی ، ایک پاکستانی جاں بحق
December 18, 2016

 پنجگور(92نیوز)پنجگور میں ایرانی بارڈرفورس کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی  کی گئی ہے جس میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق پنجگور میں ایرانی بارڈرفورس کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی  کی گئی ہے جس میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا ہے ۔ ایرانی فورسزنےپاکستانی حدودمیں 9مارٹر گولے داغےجس کے نتیجے میں ایک پاکستانی جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔