Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب 56 کمپنیز اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آگئے

پنجاب 56 کمپنیز اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آگئے
August 11, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب کی 56 کمپنیز اسکینڈل میں  سپریم کورٹ میں ریکارڈ کی فراہمی کے معاملے میں فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی جانب سے تنخواہوں کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ افسران نے تنخواہوں کے ساتھ حاصل کردہ الاؤنسز کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہ بنایا، ڈی پارکنگ کمپنی ام لیلیٰ کی تنخواہ 88 ہزار ، الاؤنس ڈیڑھ لاکھ روپے ہیں۔ ایڈمن شہزاد احمد ماہانہ اسی ہزار تنخواہ کیساتھ چوبیس ہزار روپے الاؤنس لے رہے ہیں۔