Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پنجاب ہاؤس میں ن لیگ کا شاہی دربار، طلال چودھری نواز شریف کی تعریفیں کرتے رہے

پنجاب ہاؤس میں ن لیگ کا شاہی دربار، طلال چودھری نواز شریف کی تعریفیں کرتے رہے
February 13, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پنجاب ہاؤس میں ن لیگ کا شاہی دربار لگایا گیا جس میں طلال چودھری سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے ۔

نواز شریف نے پوچھا کہ وہ کہاں ہیں جو مجھے جی ٹی روڈ کی بجائے موٹر وے کے ذریعے لاہور جانے کا کہتے تھے ۔

طلال چودھری نے طنز سے بھرا جواب دیا  وہ یہاں نہیں ہیں، آجکل ناراض ہیں، نوازشریف طلال چودھری کی گفتگو  سن کر خوش ہوتے رہے۔