Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پنجاب کے 6 اضلاع میں کورونا کی اسمارٹ ٹیسٹنگ شروع

پنجاب کے 6 اضلاع میں کورونا کی اسمارٹ ٹیسٹنگ شروع
May 3, 2020
لاہور (92 نیوز) سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کئیر کیپٹن عثمان کہتے ہیں کہ پنجاب کے 6 اضلاع میں کورونا کی اسمارٹ ٹیسٹنگ شروع کردی گئی۔ کیپٹن عثمان کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری اور نجی اداروں میں ٹیسٹ سیمپل لیے جانے کا عمل جاری ہے، اسمارٹ ٹیسٹنگ کے نتائج کو دیکھ کر مستقبل کےفیصلے کیے جائیں گے، صوبے میں کورونا ٹیسٹ کی 8 لیب فعال ہیں۔