Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ یا قاتل، لاہور اور شیخوپورہ میں پولیس تشدد سے 2افراد جاں بحق

پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ یا قاتل، لاہور اور شیخوپورہ میں پولیس تشدد سے 2افراد جاں بحق
February 12, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ کے بجائے قاتل بن گئی۔ لاہور اور شیخوپورہ میں 2دن میں پولیس تشدد سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ بننے کے بجائے قاتل بن گئی۔ لاہور اور شیخوپورہ میں دو دن میں پولیس تشدد سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں دکاندار کی ہلاکت پر تاجروں نے پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کرنے والے ساٹھ افراد پر مقدمہ بنا دیا گیا۔