Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کا پتہ لگانے کیلئے مشین خرید لی گئی

پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کا پتہ لگانے کیلئے مشین خرید لی گئی
February 10, 2021

لاہور (92 نیوز) پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کا پتہ لگانے کیلئے مشین خرید لی گئی۔جین سکوئینگ مشین سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سے آنیوالے مسافروں کے نمونوں کی تشخیص ہوسکے گی۔

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے مطابق پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئی مشین پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کی بائیو سیفٹی لیب میں نصب کی گئی ہے۔