Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

پنجاب میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 6 اموات اور 369 نئے کیس رپورٹ

پنجاب میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 6 اموات اور 369 نئے کیس رپورٹ
July 18, 2021

لاہور (92 نیوز) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات اور 369 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

صوبائی سیکرٹری محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 50 ہزار 259 ہوگئی، صوبہ بھر میں اموات کی کل تعداد 10871 ہوگئی۔

گزشتہ روز پنجاب کے تمام شہروں میں کورونا کی مجموعی مثبت شرح 2.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں شرح 2.7، فیصل آباد میں1.7، بہاولپور میں 3، ملتان میں 1.3 فیصد رہی۔