Saturday, October 1, 2022

پنجاب میں کرونا وائرس کے 44 مشتبہ مریضوں میں سے 42 کلیئر

پنجاب میں کرونا وائرس کے 44 مشتبہ مریضوں میں سے 42 کلیئر
لاہور ( 92 نیوز) پنجاب میں کرونا وائرس کے 44 مشتبہ مریضوں میں سے 42کلیئر قرار دے دے کر ڈسچارج کردیا گیا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 2مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں موجود ہیں ، ایک مریض پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ، ایک اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے اسپتال میں ہے۔ پنجاب بھر میں کرونا کا کوئی کنفرم مریض زیرعلاج نہیں۔