Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 2 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا میں 51 مریض رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 2 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا میں 51 مریض رپورٹ
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پنجاب میں ڈینگی بخار سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خیبرپختونخوا میں ایک روز میں 51 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی بخار میں مبتلا مزید 2 مریض دم توڑ گئے، دونوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی کے 92 مریض رپورٹ ہوئے۔

خیبرپختونخوا میں ایک روز میں 51 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔