Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں ناقص حکومتی کارکردگی پر وزیراعظم کا نوٹس، وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری طلب

پنجاب میں ناقص حکومتی کارکردگی پر وزیراعظم کا نوٹس، وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری طلب
August 5, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پنجاب میں ناقص حکومتی کارکردگی پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ بزدار اور چیف سیکرٹری کو اسلام آباد طلب کرلیا۔

وزیر اعظم عمران خان صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پنجاب میں پارٹی کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پنجاب میں سیاسی اور بیورکریسی کی کاکردگی سے مطمئن نہیں، وزیر اعظم کو بیوروکریسی سے متعلق متعلقہ اداروں نے رپورٹس بھی فراہم کی ہیں۔ پنجاب میں اعلیٰ افسران سے متعلق مبینہ کرپشن کی رپورٹس بھی موصول ہویئں۔

ذرائع وزیر اعظم پنجاب بیورو کریسی سے متعلق وزیر اعلی کو اہم ہدایات دینگے، جش کے بعد وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بیور کریسی سے متعلق اہم فیصلے کرینگے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔