Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی بحال کر دی گئی

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی بحال کر دی گئی
August 30, 2015
لاہور(92نیوز)ایل این جی کا جہاز کراچی پہنچتے ہی  پنجاب میں سی این جی کی فراہمی بحال کردی گئی  تاحکم ثانی صارفین کودستیاب رہےگی ۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب میں دوہفتےسے سی این جی کی فراہمی بندتھی اب ایل این جی کی درآمدشروع ہونےکےبعدپنجاب میں سی این جی کی فراہمی شروع کردی گئی ہےجوتاحکم ثانی صارفین کودستیاب رہےگی ۔