Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں رینجرز آپریشن،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان مشاورت

پنجاب میں رینجرز آپریشن،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان مشاورت
March 31, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پنجاب میں رینجرز آپریشن کے حوالے  سے  وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان مشاورت ہوگئی ، شہباز شریف مشاورت کیلئے خصوصی طور پر اسلام آباد  گئے۔  رینجرز کو صرف دہشتگردوں تک محدود رکھا جائے، شہباز شریف کا رینجرز اختیارات کے حوالے سے تحفظات  کا اظہار نواز شریف نے شہباز شریف کو رینجرز بلوانے کیلئے وزارت داخلہ سے  رابطے کی ہدایت کر دی۔