Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ‘ عہدیدار رُوپوش

پنجاب میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ‘ عہدیدار رُوپوش
August 23, 2016
لاہور (92نیوز) پنجاب بھر میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ نقص امن کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیدار پہلے ہی روپوش ہو چکے ہیں۔ پولیس نے لاہور میں ایم کیو ایم پنجاب کے دفتر سے پارٹی پرچم بھی اتا ردیا ہے۔