Wednesday, October 5, 2022

پنجاب میں اندھیرنگری، چوپٹ راج،زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ تھانے سے غائب

پنجاب میں اندھیرنگری، چوپٹ راج،زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ تھانے سے غائب
لاہور(92نیوز)پنجاب میں اندھیرنگری چوپٹ راج نائنٹی ٹونیوز کے پروگرام اندھیرنگری نے پولیس کے ایک اور کارنامے سے پردہ اٹھا دیا۔ لاہورمیں اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کے لواحقین رُل رہے ہیں اور ملزم تھانے مٰیں موجیں کر رہے ہیں۔ دوسری طرف اہم مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ تھانے سے غائب ہوگیا ہے ۔