Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گرفتار چار افسران 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گرفتار چار افسران 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
March 10, 2018

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے  ایل ڈی اے  پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گرفتار چاروں افسران کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔

چاروں افسران کو گزشتہ روز نیب نے گرفتار کیا تھا ،جنہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔