Sunday, September 25, 2022

پنجاب سے معاہدہ ہوگیا، شہبازشریف اہم اعلان کرینگے ، پیر افضل قادری

پنجاب سے معاہدہ ہوگیا، شہبازشریف اہم اعلان کرینگے ، پیر افضل قادری

لاہور ( 92 نیوز ) پیر افضل قادری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سےبھی معاہدہ ہوا ہے ۔ مغرب کے بعد شہبازشریف کی طرف سے اعلان ہوگا۔
پیر افضل قادری نے دعوی کیا ہے کہ داتا دربار پر خادم رضوی بھی بڑا اعلان کریں گے۔ ہم نے ورثا کو امداد دینے کی حکومتی پیشکش ٹھکرا دی ہے ۔ تحریک خود شہیدوں کے ورثا کی امداد کری گی ۔