Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب حکومت کا سانحہ گلشن اقبال پارک پر تین روزہ سوگ کا اعلان

پنجاب حکومت کا سانحہ گلشن اقبال پارک پر تین روزہ سوگ کا اعلان
March 27, 2016
لاہور (92نیوز) پنجاب حکومت نے سانحہ گلشن اقبال پارک پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زخمیوں کی مدد کیلئے خون کا عطیہ کریں اور سرکاری ہسپتالوں میں رابطہ کریں۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ اس وقت زخمیوں کو خون کی اشد ضرورت ہے اس لیے زخمیوں کی جان بچانے کیلئے خون عطیہ کریں۔ پنجاب حکومت نے المناک سانحے پر تین روزہ سوگ کا ا علان بھی کردیا۔ تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔